the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراو 22فروری کو آندھراپردیش کے تروملا میں وینکٹیشورا کی مندر کو پانچ کروڑ روپئے مالیت کے سونے کے زیورات چڑھائیں گے۔انہوں نے تلنگانہ ریاست کی حقیقت میں



تبدیل ہونے پر یہ زیورات پیش کرنے کا عزم کیاتھا۔اس کی تکمیل کے لئے چندرشیکھرراو اپنی بیوی شوبھا اور بعض ریاستی وزراء کے ساتھ خصوصی طیارہ کے ذریعہ21 فروری کو حیدرآباد سے تروپتی کے لئے روانہ ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.